مندرجات کا رخ کریں

اردو کی نثری داستانوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو کی نثری داستانوں کی فہرست اٹھارویں اور انیسویں صدی میں لکھی گئی اردو داستانوں اور قصوں پر مشتمل ہے۔ اس فہرست کا بنیادی ڈھانچہ گیان چند جین کی تحقیق پر مبنی کتاب "اردو کی نثری داستانیں" سے ماخوذ ہے۔[1]

اٹھارویں صدی

[ترمیم]

اٹھارویں صدی کے مشہور قصے اور داستان مندرجہ ذیل ہیں:

  • نو طرز مرصع - حسین عطا خان
  • نو آئینِ ہندی (قصۂ ملک محمود گیتی افروز) - مہر چند کھتری
  • طوطی نام ترجمہ قادری
  • طوطی نامہ ترجمہ ابو الفضل

انیسویں صدی

[ترمیم]

1800 سے 1820 تک

[ترمیم]

1821 سے 1857 تک

[ترمیم]
  • فسانہ عجائب ۔ رجب علی بیگ سرور
  • قصہ امیر حمزہ
  • قصہ سرور افزا
  • قصہ گل و ہرمز
  • قصہ گل و صنوبر
  • باغ ارم
  • الف لیلہ
  • قصہ بہرام گور
  • نغمہ عندلیب
  • حکایت سخن سنج
  • قصہ روشن جمال
  • قصہ ماہ پرویں
  • داستانِ غزالہ
  • قصہ سیمتن و پری پیکر
  • شورش عشق
  • آرائشِ محفل (قصہ حاتم طائی) - حیدر بخش حیدر حیدری
  • قصہ گل و صنوبر
  • ہشت کنشت
  • رانی کیتکی اور کنور اودے بھان کی کہانی
  • سلک گوہر
  • گلشن نو بہار
  • خرد افروز
  • سنگھاسن بتیسی
  • اخلاق ہندی
  • طلسم حیرت
  • فسانہ دلفریب
  • سروش سخن

1857 سے 1900 تک

[ترمیم]
  • بوستان خیال
  • سروش سخن
  • شگوفۂ محبت
  • گلشن جاں فزا
  • قصہ ممتاز
  • فسانہ شیریں
  • ستارہ ہند
  • طلسم حیرت
  • طلسم فصاحت
  • داستان امیر حمزہ
  • فسانہ دل فریب
  • فسانہ نادر و نایاب
  • بہار عالم
  • گلزار عدم
  • رام پور کی داستانیں

بیسویں صدی

[ترمیم]
  • حیات ماہ لقا
  • شگوفہ محبت
  • شہید جفا
  • دفتر آفتاب شجاعت [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

اردو ادب

داستان گوئی

داستان

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. چند گیان۔ اردو کی نثری داستانیں
  2. بخاری سہیل۔ "اردو داستان تحقیقی و تنقیدی مطالعہ"۔ مقتدرہ قومی زبان۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-21
  3. https://www.rekhta.org/ebooks/detail/aftab-e-shuja-at-vol-3-ebooks-1?lang=ur